Qur'anic Istakhara
Seek guidance through the Qur'an
Enter a name or word to calculate its numerical value:
Enter your number to find the corresponding Qur'anic verse:
استخارہ سے فاہدہ حاصل کرنے کے لیے اپنا سوال لکھیں
قرآن پاک سے سوال وجواب
کچھ سوالات ایسے ہوتے ہیں جن میں دن مہینہ اور سال کے عدد لیے جاتے ہیں
مثلاً:- زید بن والدہ کا نام کو کیا مرض لاحق ہے - مردوں کے لیے بن اور عورتوں کے لئے بنت استعمال ہوگا
یہاں دن مہینہ اور سال کا استعمال ہوگا کیونکہ یہ بدلتے ہوئے سوالات ہیں
یا علیم:- خزانہ کعبہ کہاں واقع ہے
یہاں دن مہینہ اور سال کا استعمال نہیں ہوگا کیونکہ یہ فیکس سوالات ہیں
ہر سوال سے پہلے یا علیم لکھنا ضروری ہے اس کے عدد نہیں لیں گے
استخارہ سے کام لینے کا طریقہ
سب سے پہلے ٹیکس بکس میں اپنا سوال لکھیں اب convert کا بٹن دبائیں اس سے سوال کے عدد حاصل ہونگے
اب اس جواب کو کیسے سمجھیں
اگر ہمارا سوال شادی -کاروبار وغیرہ سے متعلق ہے اور جواب میں آیت ڈر اور خوف سے متعلق ہو تو اس کام کو نہ کرنا بہتر ہے
اور اگر جواب انعام -اور خوشی سے متعلق ہے تو اس کام کو کرنا بہتر ہے
ہر کام کو سیکھنے کے لئے پریکٹس کی ضرورت ہوتی ہے لہذا اس میں جتنی مشق کی جائے گی اتنی زیادہ مہارت حاصل ہوگی
0 Comments